موجودہ حکومت میں ملک کو سنبھالنے کی اہلیت نہیں: نوازشریف

TweetShareSharePin0 Sharesاسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے تحریک انصاف کی حکومت کو ملک چلانے کے لیے نااہل قرار دےد یا۔مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نوازشریف اور پارٹی صدر شہبازشریف کی زیرصدارت مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا وزراء کی مداخلت سے متعلق پالیسی بنانے کا فیصلہ

TweetShareSharePin0 Sharesلاہور: وفاقی حکومت نے وزراء کی مداخلت کے پے درپے واقعات سامنے آنے کے بعد پالیسی بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق وزیر قانون پنجاب راجا بشارت کی فون کال لیک ہونے کا معاملہ سامنے آنے کے بعد وفاقی مزید پڑھیں

سیاسی انتقام کا الزام، حنیف عباسی کی بیٹی ڈاکٹر اریبہ میڈیکل آفیسر کی پوسٹ سے مستعفی

TweetShareSharePin0 Sharesراولپنڈی کے بینظیر بھٹو اسپتال میں تعینات مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی بیٹی ڈاکٹر اریبہ نے اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) طارق نیازی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر انتقامی کارروائی کا الزام مزید پڑھیں

اپوزیشن نے معمول کی قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی لینے سے انکار کردیا

TweetShareSharePin0 Sharesاسلام آباد: اپوزیشن نے معمول کی قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی لینے سے انکار کرتے ہوئے حکومت سے داخلہ اور خارجہ سمیت اہم امور والی قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی مانگ لی۔ذرائع کے مطابق حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پارٹی تناسب مزید پڑھیں

چیف جسٹس کیخلاف انٹرویو: فیصل رضا عابدی پر فرد جرم عائد

TweetShareSharePin0 Sharesاسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان کے خلاف شرانگیز انٹرویو کے معاملے پر انسداد دہشت گردی عدالت نے فیصل رضا عابدی پر فرد جرم عائد کردی۔چیف جسٹس پاکستان کے خلاف ویب چینل کو شرانگیز انٹرویو دینے کے معاملے پر اسلام مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان مالم جبہ اراضی کیس میں نیب کے سامنے پیش

TweetShareSharePin0 Sharesپشاور: مالم جبہ اراضی لیز کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نیب کے سامنے پیش ہوگئے۔نیب پشاور نے وزیراعلیٰ محمود خان کو مالم جبہ میں 275 ایکڑ سرکاری زمین کو لیز پر دیے جانے کے کیس میں طلب کیا مزید پڑھیں

کشمیر میںنہتے انسانوں پر تمام جنگی ہتھیاروں کا استعمال ہورہا ہے۔ سید علی گیلانی

TweetShareSharePin0 Sharesکل جماعتی حریت کانفرنس گ کے چیرمین سید علی گیلانی سرنو پلوامہ میں بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں 10کشمیری نوجوانوں کو شہید کرنے، جبکہ 100سے زائد افراد کو زخمی کرنے کی کارروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

عالمی برادی کشمیر میں نہتے شہریوں کے قتل کی شفاف تحقیقات کرائے۔ آو آئی سی

TweetShareSharePin0 Sharesمسلم ممالک کی اسلامی تعاون تنظیم آو آئی سی نے نہتے کشمیریوں پر بھارتی مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ اسلامی تعاون تنظیم کے جنرل سیکرٹریٹ نے اس مزید پڑھیں

بادامی باغ سے کنٹونمنٹ تک مارچ ناکام، یاسین ملک سمیت کئی افراد کر گرفتار کر لیا گیا

TweetShareSharePin0 Sharesمقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے پیر کے روز کرفیو جیسی پابندیاں لگا کرسرینگر میں بادامی باغ سے کنٹونمنٹ تک عوامی مارچ کو ناکام بنا دیا تمام حریت قیادت کو گرفتار اور نظر بند کر دیا گیا جبکہ مزید پڑھیں

چیف جسٹس کا اہم سرکاری عہدوں پر دُہری شہریت والے افسران تعینات نہ کرنے کا حکم

TweetShareSharePin0 Sharesلاہور: سرکاری افسران کی دہری شہریت سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے قرار دیا کہ اہم سرکاری عہدوں پر دہری شہریت والے افسران کو تعینات نہ کیا جائے مزید پڑھیں