موٹروے پولیس کے ڈی آئی جی کے گھر سے 28 تولہ سونا چوری

موٹروے

TweetShareSharePin0 Sharesاسلام آباد : وفاقی دارلحکومت میں موٹروے پولیس کے ڈی آئی جی وصال فخر سلطان کے گھر سے 30 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے طلائی زیورات چوری کر لیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں مزید پڑھیں

کشمیرالیکشن کمیشن کے رکن فرحت علی میر سے طارق ملک کی ملاقات

کشمیر

TweetShareSharePin0 Sharesآزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن کے رکن فرحت علی میر نے چیئرمین نادراطارق ملک سے آزادکشمیر میں مقررہ وقت میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنانے کےلئے کمپیوٹرائزڈ انتخابی فہرستوں کی تیاری و Updationکے حوالے سے ملاقات کی۔ اس مزید پڑھیں

مری میں غیر مقامی افراد کے داخلے پر پابندی میں مزید توسیع

مری

TweetShareSharePin0 Sharesانتظامیہ نے مری میں غیر مقامی افراد کے داخلے پر پابندی 17 جنوری تک بڑھادی گئی۔ دوسری جانب دیہی علاقوں میں اب بھی کہیں کہیں بجلی غائب ہے اور مواصلاتی نظام بھی متاثر ہے۔ علاوہ ازیں انتظامیہ نے مری مزید پڑھیں

اسلام آباد ہراسگی کیس اور موٹروے ریپ کیس کی رپورٹ طلب

اسلام آباد

TweetShareSharePin0 Sharesوزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد ہراسگی کیس اور موٹروے ریپ کیس کی رپورٹ طلب کر لی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر فالو اپ کر کے ان کیسز کو منطقی مزید پڑھیں

مری میں سیاحوں کو لوٹنے والا پولیس کی گرفت میں آ گیا

مری

TweetShareSharePin0 Sharesمری مجبور سیاحوں سے بھاری معاوضہ وصول کرنے والا ثاقب عباسی پولیس کی گرفت میں آگیا۔ ملزم ثاقب عباسی اور اسکے ساتھی مری میں متعدد مقامات پر سڑکوں کے اوپر برف پھینکتے تھے جس کی وجہ سے سڑکوں پر مزید پڑھیں

متاثرہ جوڑے نے عثمان مرزا کو پہچاننے سے انکار کر دیا

عثمان

TweetShareSharePin0 Sharesاسلام آباد میں ملزم عثمان مرزا کی جانب سے لڑکے اور لڑکی پر تشدد اور بلیک میلنگ کے کیس میں انتہائی اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، مقدمہ منطقی انجام کو پہنچنے ہی والا تھا کہ متاثرہ جوڑے نے مزید پڑھیں

کشمیر کونسل انتخابات: دو سیٹوں پر 13 امیدوار آمنے سامنے

کونسل

TweetShareSharePin0 Sharesآزادجموں وکشمیر کونسل کی 2 خالی نشستوں پر انتخاب کے لیے مجموعی طورپر 13امیدواروں کی کاغذات نامزدگی سیکرٹری الیکشن کمیشن کے پاس جمع کروادیئے۔ انتخاب کے لیے پولنگ 24جنوری کو ہوگی۔ کاغذات نامزدگی داخل کروانے والوں میں مسلم لیگ مزید پڑھیں

کشمیرمیں سیاحت کےفروغ کیلئے ٹورازم اتھارٹی قائم کرنےکااعلان

کشمیر

TweetShareSharePin0 Sharesپاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے صدر و موسٹ سنیئر وزیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ کشمیرمیں سیاحت کےفروغ کیلئے ٹورازم اتھارٹی قائم کریں گے۔ پی ٹی آئی سٹیٹس کو توڑ کر بر سر اقتدار آئی ہے مزید پڑھیں

سیاح پریشان نہ ہوں،تمام تر سہولیات دینگے:عبدالقیوم نیازی

سیاح

TweetShareSharePin0 Sharesوزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ سیاح پریشان نہ ہوں،تمام تر سہولیات دینگے ۔ کمشنر مظفرآباد ڈویژن مسعودالرحمان کی بریفنگ۔ حالیہ شدیدبارشوں اور برفباری کے بعد رابطہ سڑکوں کی بحالی اور مری میں جاری ریسکیو مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مونال کو فوری سیل کرنے کا حکم دے دیا

اسلام

TweetShareSharePin0 Sharesاسلام آباد ہائیکورٹ نے شہر کی انتظامیہ کو مونال کو آج ہی سیل کرنے اور نیوی گالف کورس کا آج ہی قبضہ لینے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تجاوزات کےخلاف کیس مزید پڑھیں