بالی وڈ انڈسٹری کی اداکارہ مہیما چوہدری نے فلم انڈسٹری سے دور رہنے کی وجہ بتادی ۔ میڈیا سے گفتگو میں مہیما چوہدری نے کہا کہ بالی وڈ فلمسازوں کی جانب سے نئی فلموں میں مناسب کردار نہ ملنے پر انہوں نے انڈسٹری کو خیرباد کہا ہے ۔ مہیما نے کہا کہ فلمساز سینئر اداکاروں کیلئے مناسب اسکرپٹ تحریر کریں۔گزشتہ دنوں مہیما کے اضافی وزن کی خبریں اور تصاویر منظرعام پر آئی تھیں جس میں وہ ایک بھاری بھرکم خاتون دکھائی دے رہی تھیں۔مہیما چوہدری 1997 میں ریلیز ہونےوالی فلم ‘ پردیس میں شاہ رخ خان کےساتھ اسکرین پر آئی تھیں۔ انہوں نے آخری بار 2016 کی فلم ‘ڈارک چوکلیٹ’ میں کام کیا تھا انہوں نے ریا سین کی والدہ کا کردار نبھایا تھا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments