حال ہی میں پریٹی زنٹا کی تین چیتوں کےساتھ ایک سیلفی منظرعام پر آئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق پریٹی زنٹا نے اپنے سماجی رابطے کے اکاونٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔ وہ اپنے شوہر جینی کےساتھ کھڑی ہیں اور ان کے پیچھے تین چیتے آرام کررہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پریٹی زنٹا ان دنوں اپنے شوہر اور اہل و عیال کے ہمراہ ساوتھ افریقہ میں چھٹیاں گزار رہی ہیں جہاںپریٹی کو اپنے شوہر کےساتھ ایک جگہ چہل قدمی کرتے ہوئے تین چیتے دکھائی دیئے اور انہوں نے تصویر بناڈالی۔مشہور اداکارہ پریٹی زنٹا گزشتہ برس امریکی شہری جینی گوڈاناو کےساتھ رشتہ ازدواج میں بندھی ہیں۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
“پریٹی زنٹا کی چیتوں کے ساتھ سیلفی” ایک تبصرہ
اپنا تبصرہ بھیجیں Cancel reply
You must be logged in to post a comment.
very nice