پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) نہ صرف پاکستانیوں کے لئے ایک اہم ایونٹ بن چکا ہے بلکہ اس میں شامل کھلاڑی بھی پاکستانیوں کی محبت اور میزبانی کے دلدادا ہیں ،اس سلسلے میں پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں فاتح پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کا سوشل میڈیا پر پشتوزبان میں ایک بیان جا ری ہوا۔سوشل میڈیاپر اپنے اکاؤنٹ پر انہوں نے اپنے شائقین سے پشتو میں پوچھا کہ پی ایس ایل 3کے بار ے میں کیاخیال ہے اورامید ہے سب ٹھیک ہوں گے۔اپنے اس پیغام میں انہوں نے پی ایس ایل تھری کی ڈارفٹنگ کے حوالے سے بھی عوام سے رائے لی ہے واضح رہے پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کی پلئیرز ڈرافٹنگ12نومبر کوہو رہی ہے ۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments