کراچی … متحدہ لندن کی خو اتین بھی ہفتے کو یادگار شہدا پر جانے کے لئے مکا چوک پر پہنچ گئیں۔ بانی متحدہ کے حق میں نعرے لگائے ۔ خواتین نے الزام لگایا کہ فاروق ستار مہاجروں کے غدار ہیں۔ ان کا شہد ا سے کوئی تعلق نہیں،وہ یادگار شہدا ءپر کیا لینے آئے ہیں۔ فاروق ستار ڈیڑھ سال تک کیا کرتے رہے۔ پولیس نے خواتین کو آگے بڑھنے سے روک دیا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments