اسلام آباد،خیبر پختونخوا،پنجاب اور بلوچستان کے اکثر علاقوں میں بارش ،سردی میں اضافہ ہوگیا۔بارش کے باوجود پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند کا سلسلہ برقرار ہے ، موٹر وے کو کئی مقامات پر بند کر دیا گیا، محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کے کئی شہروں میں بارش کا امکان ہے ۔جس سے پنجاب کے میدانی علاقوں میںشدید دھند، اسموگ کے دورانیے میں کمی کا امکان ہے۔ترجمان موٹر وے کے مطابق پنجاب بھر میں دھند کی سبب حد نگاہ کم ہونے کی وجہ سے موٹر وے کو کئی مقامات پر بند کردیا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق ایم 3 پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد، ایم 4 فیصل آباد سے گوجرہ تک موٹر وے بند کردی گئی ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments