جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (ح) کے چیئرمین جناب جاوید احمد میر نے آج سرزمین کشمیر کے مقدس اور تاریخی آستان عالیہ حضرت امیر کبیر میر سید علی ہمدانی خانقاہ مولیٰ کے آگ کی ایک واردات میں آستان عالیہ کے ایک مینار کو نقصان پہنچنے پر زبردست دکھ کا اظہار کیا۔ حادثے کی خبر ملتے ہی جاوید احمد میر آستان عالیہ گئے اور وہاں صوتحال کا جائزہ لیا۔ اس موقعہ پر جاوید صاحب نے آستان عالیہ کے ذمہ داران اور متوالیوں اورکشمیری عوام بالخصوص خانقاہ معلیٰ آس پاس رہنے والے لوگوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور جموں کشمیر کے مسلمانوں کی امن و سلامتی کے لئے خصوصی دعا کی۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments