پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی داور کنڈی نے کہا ہے کہ عمران خان نے انہیں بغیر موقف سنے پارٹی سے نکال دیا . تحریک انصاف مخالف گروپ کے سربراہ اکبر ایس بابر سے ملاقات کے دوران ان کا کہنا تھا کہ انہیں اپنی صفائی پیش کرنے کا موقع نہیں دیا گیا جس کا انہیں دکھ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اکبر ایس بابر سے ملاقات میں اہم امور پر گفتگو ہوئی ہے اور بہت جلد مستقبل کے حوالے سے لائحہ عمل مرتب کر لیا جائے گا ۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments