اسلام آباد… تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے پیر کو بنی گالہ میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید سے ملاقات کی اور ملک کی بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔اس موقع پر عمران خان نے کہا کہ نوازشریف احتساب کے نام پرعوام کو بے وقوف بنا رہے ہیں۔شریف مافیا ہر قیمت پر بیرون ملک چھپائے 300 ارب بچانا چاہتی ہے۔ اسی لئے سابق وزیراعظم عدلیہ اور آئین پر حملے کررہے ہیں۔ ان کے پاس اپنے جرائم کے دفاع میں کہنے کے لئے کچھ نہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ عوام کو ہر وقت بے وقوف بنا کر رکھنا چاہئے لیکن اب یہ ممکن نہیں ۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments