ممبر آزاد جموں وکشمیر اسمبلی کرنل (ر) وقار احمد نور نے وزیر اعظم عملدرآمد معائینہ کمیشن کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ بدھ کے روز وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والی پروقار تقریب میں وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان نے ان سے حلف لیا ۔ کرنل (ر) وقار احمد نور کا عہدہ وزیر کے برابر ہوگا۔ تقریب میں وزیر صحت و خزانہ ڈاکٹر نجیب نقی ، وزیر جنگلات سردار میر اکبر خان ، وزیر مال سردار فاروق سکندر ، وزیر ورکس چوہدری محمد عزیز ، وزیر سپورٹس چوہدری محمد سعید ، وزیر بحالیات ناصر حسین ڈار ، وزیر خوراک سید شوکت شاہ ، وزیر تعلیم بیرسٹر افتخار گیلانی ، ممبران اسمبلی چوہدری شہزاد محمود ، مصطفی بشیر ، احمد رضا قادر ی ، چوہدری رخسار ، چوہدری محمد اسحاق ، ممبر کشمیر کونسل محمد صدیق بٹلی ، سیکرٹریز اور دیگراہم شخصیات موجو د تھیں ۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments