ڈھاکا:بنگلہ دیش پریمیئر لیگ بی پی ایل کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ڈھاکا ڈائنا مئٹس کے کپتان شکیب الحسن اور کومیلا وکٹوریئنز کے فاسٹ بولر حسن علی پر جرمانہ کر دیا گیا ۔ شکیب الحسن اپنی میچ فیس کا 50فیصد اور حسن علی30 فیصد جرمانے کی مد میں ادا کریں گے ۔ شکیب الحسن کو امپائر کے فیصلے پر اعتراض اور بحث کی وجہ سے جبکہ حسن علی کو مخالف کھلاڑی مصدق حسین کو آوٹ کرنے کے بعد پویلین کا راستہ دکھانے کی پاداش میں جرمانہ دینا پڑا۔حسن علی کی شاندار بولنگ کی بدولت جس میں انہوں نے 5کھلاڑیوں کو کلین بولڈ کر دیا تھا جس کے باعث کومیلا وکٹوریئنز کی ٹیم نے یہ میچ جیت لیا تھا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments