اسلام آباد.. تحریک انصاف کی منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے حکومت سے سیکیورٹی فراہم کرنے کی اپیل کی ہے ۔جمعرات کو ٹوئٹر پر بیان میں عائشہ گلالئی نے الزام لگایا کہ عمران خان طالبان اور انتہاپسند تنظیموں کے ذریعے مجھ پر حملہ کرانا چاہتے ہیں ۔ حکومت سے اپیل کرتی ہوں کہ فوری طور پر سیکیورٹی فراہم کرے ۔واضح رہے کہ گلالئی پہلے بھی الزام لگا چکی ہیں کہ تحریک انصاف کے کارکن تیزاب پھینکنے اور حملے کی دھمکی دے رہے ہیں۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments