معروف امریکی پروگرام میزبان اور اداکارہ اوپرا ونفرے کی سائنس فکشن فلم ‘ اے رنکل ان ٹائم، کا پہلا ٹریلر پیش کردیاگیاہے۔ خبروں کے مطابق، اے رنکل ان ٹائم،3 ایسے بہن بھائیوں کی کہانی ہے جن کے سائنسداں والد اپنے کسی سائنسی تجربے کے سبب گمشدہ ہوجاتے ہیں۔ ان کی تلاش کیلئے تینوں بہن بھائی خلا کا سفر کرتے ہیں۔ اس دوران انہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتاہے۔ فلم میں اوپرا ونفرے سمیت کئی مشہور اداکار کام کررہے ہیں جن میں کرس پائن، اسٹوم ریڈ، زک گیلی، مینڈی کلنگ اور دیگر شامل ہیں۔ فلم اگلے برس نمائش کے لئے پیش ہوگی۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments