لالی وڈ کی نئی فلم ‘ مان جاو نا، کا ٹریلر جاری کردیاگیا۔ ذرائع کے مطابق، ‘ مان جاو نا، ایک مزاحیہ اور رومانوی فلم ہے جس میں معروف گلوکار اور ٹی وی اداکار عدیل چوہدری مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔ یہ عدیل کی پہلی لالی وڈ فلم ہے۔ ان کےساتھ گھانا علی، عاصمہ عباس،ہاجرہ یامین، ایاز سموں، علی گل پیر، نیئر اعجاز اور آصف رضا میر اہم کرداروں میں نظرآئیں گے۔ یہ فلم اگلے برس سینما اسکرین پر ریلیز کی جائےگی۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments