کامیڈی سے بھرپور ہالی وڈ کمپیوٹراینی میٹڈ فلم’ ’نوم الون‘ ‘کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا۔کامیڈی فلموں کے مداحوں کے لئے خوشی کا موقع ہے۔پیٹر لیپی نیوٹس کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی لڑکی کے گرد گھومتی ہے جسے نئے گھر میں منتقل ہوتے ہی یہ علم ہوتا ہے کہ ا سکا گھر چند نادیدہ قوتوں کے گھیرے میں ہے جس سے بچانے کیلئے وہ نوم کی مدد لیتی ہے۔فلم میں اپنی آواز کا جادو جگانے والے فنکاروں میں جوش پیک، بیکی، اولیویا ہالٹ، جارج لوپز، پیٹرک اسٹمپ اور ڈیوڈ کوسنر شامل ہیں۔جوہن ولیمز کی پروڈکشن میں بننے والی کامیڈی سے بھرپور یہ فلم 2 مارچ 2018 کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments