اداکار اچھی خان ، سنگیتا بیگم ، راحیلہ آغا،منور سعید سمیت دیگر اداکاروںکو پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار محمد علی کے نام سے جاری ہونے والے دی گریٹ محمد علی ایوارڈ زدئیے جائیں گے۔ ایوارڈ کی تقریب اگلے سال مارچ میں کراچی آرٹس کونسل میں منعقدکی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق شوبز کے میدان میں گرانقدر خدمات کے اعتراف میں ان اداکاروں کو دی گریٹ محمد علی ایوارڈ دئیے جائیں گے۔ سید اشرف علی اور سید مسرو ر علی اس ایوارڈ شو کے آرگنائز ر ہیں۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments