معروف امریکی جریدے ‘ٹائم’ نے اپنے اگلے شمارے کے سرورق کے لیے منفرد انداز اپنایا اور ایک ہزار کے قریب ڈرونز کی مدد سے فضا میں ٹائم کا کور پیج بنا ڈالا۔امریکا کی ریاست کیلیفورنیا میں اس خاص سرورق کے لیے 958 ڈرونز استعمال کیے گئے اور 400 فٹ بلندی پر ان ڈرونز نے کورپیج کے لیے فارمیشن بنائی۔امریکی جریدے کی پچانوے سالہ تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ کور پیج کے لیے ڈرون استعمال کیے گئے۔یہ سرورق 11 جون 2018 کے شمارے میں شائع ہوگا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments