کچھ عرصہ قبل اپنی ایک تصویر کی بناء پر مشہور ہونے والا اسلام آباد کا مشہور ‘چائے والا’ ارشد خان تو سب کو ہی یاد ہوگا اور اب حال ہی میں پاکستانی اسٹار فواد خان کی ایک میگزین فوٹو شوٹ کی تصویر دیکھ کر لوگوں کو وہ پھر سے یاد آگیا۔رواں ہفتے فواد خان نے ماہرہ خان کے ہمراہ بھارتی میگزین ‘برائیڈز ٹوڈے’ کے لیے فوٹو شوٹ کروایا، جس کے لیے فواد خان کی اہلیہ و ڈیزائنر صدف کنول کے عروسی ملبوسات کا انتخاب کیا گیا۔اس فوٹو شوٹ میں فواد اور ماہرہ مختلف انداز میں جلوہ گر ہوئے اور دونوں کو عروسی ملبوسات میں روایتی انداز کے بجائے بولڈ اسٹائل میں تیار کیا گیا۔جلد ہی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں اور کچھ لوگوں نے نشاندہی کی کہ اس فوٹو شوٹ میں فواد بالکل ‘چائے والا’ سے مشابہ لگ رہے ہیں۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments