پیرس۔۔۔ فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے کہا ہے کہ یورپی یونین سے درآمد کئے جانے والے سٹیل اور المونیم مصنوعات پر تجارتی ٹیکس کا نفاذ غیر قانونی ہے اور یورپی یونین اس سلسلہ میں متناسب اور پختہ طور پر ردعمل دے گی ۔ فرانسیسی صدارتی ایلسی پیلس کے حوالہ سے بتایا کہ امریکہ کے ساتھ مضبوط تعلقات استوار کرنے والے صدر میکرون نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے فون پر بات چیت کی جس کے دوران انہوں نے امریکی ہم منصب پر زور دیا کہ عالمی تجارتی قواعدکی مضبوطی کے لئے جاپان ، چین امریکہ اور یورپی یونین کے ساتھ مذاکرات کئے جائیں ۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments