غزہ۔۔۔اسرائیلی فوج نے مقبوضہ غرب اردن کے جنوبی علاقے سے سرگرم فلسطینی اسامہ شاہین کو اغوا کر لیا۔مرکز مطالعہ فلسطینی اسیران کے مطابق35 سالہ اسامہ شاہین کو الخلیل شہر کے جنوبی علاقے درا میں ان کے گھر پر چھاپہ مار کارروائی میں اغوا کیا گیا۔ سینٹر کے سربراہ اور معروف صحافی کے گھر پر اسرائیلی فوج نے چھاپہ مارا اور اسامہ شاہین کو اغوا کر کے ساتھ لے گئے۔واضح رہے کہ اسامہ شاہین نو ماہ قبل اسرائیلی جیل سے رہا ہوئے تھے۔ اسامہ شاہین ایک سال تک کسی ایف آئی آر کے اسرائیل کی انتظامی نظر بندی میں رہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments