سڈنی …. سڈنی کے ایک ہوٹل میں ڈرائیور اپنی گاڑی 3لاکھ ڈالر مالیت کی پورشے گاڑی کے اوپر” پارک“ کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ ہوا یہ کہ سوبارو گاڑی پورشے سے ٹکرائی اور ٹکر اتنی شدید تھی کہ گاڑی پورشے کی چھت پر جاپہنچی۔ ایسا لگتا تھا کہ جیسے باقاعدہ پارک کی گئی ہو۔ ڈیلی ٹیلیگراف کے مطابق فوری طور پر امدادی کارکنان کو طلب کیا گیا جنہوں نے گاڑی میں پھنسے ڈرائیور کو باہر نکالا۔ ڈرائیور کو کوئی زخم نہیں آئے تھے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments