لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سوشل میڈیا پر سماجی کارکن گل بخاری کے لاپتہ ہونے کی بازگشت پر کہا ہے کہ ان کا اغوا بہت پریشان کن خبر ہے۔ٹوئیٹر پر اپنے پیغام مین انہوں نے کہا کہ گل بخاری کا اغوا بدترین قسم کا ظلم ہے۔مریم نواز نے کہا کہ امید ہے کہ معاملہ فہمی سے کام لیا جائے گا اور گل بخاری سلامت واپس آجائیں گی۔ان کا مزید کہنا کہ گل بخاری کے ساتھ ہونے والا معاملہ ناقابل قبول ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments