میڈرڈ۔۔۔ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز کی نئی کابینہ میں11 خواتین ہیںجو جدید اسپین کی تاریخ میں ایک ریکارڈ قرار دیا جا رہا ہے۔ سانچیز نے کہا ہے کہ نئی حکومت ہسپانوی معاشرے کی بہترین عکاس ثابت ہو گی تاہم ناقدین کے مطابق سانچیز کی اقلیتی حکومت کو متعدد مسائل کا سامنا کرناہو گا جن میں کاتولونیا میں آزادی کی تحریک کے علاوہ باسک علیحدگی پسندوں اوردائیں بازو کی پارٹی کی طرف سے دباؤ بھی شامل ہو گا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments