آسٹریلیا کی ایک خاتون انار کے یخ بستہ دانے کھانے سے موت کے منہ میں چلی گئی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلوی خاتون نے فریج میں برف کا جما ہوا انار کھایا تھا۔ڈاکٹروں نے تشخیص میں بتایا کہ جمے ہوئے انار کے دانوں میںہیپاٹائٹس اے نامی وائرس پیدا ہوگیاتھا جس سے خاتون کاجگر شدید متاثر ہوا اور اسکی موت واقع ہوگئی۔ طبی ماہرین کے مطابق فریزر میں جما ہوا پھل کھانے سے پرہیز کرنا چاہئے ۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments