سنگاپو…. سنگاپور آمد پر شمالی کوریائی رہنما کم جونگ ان نے میزبان ملک کے وزیر اعظم لی سین لونگ سے ملاقات کی ہے۔ دونوں رہنماﺅں کی یہ ملاقات صدر کی سرکاری رہائش پر اتوار کی شام ہوئی۔ وزیر اعظم لی سین نے اس موقع پر تاریخی سربراہ ملاقات کیلئے سنگاپور کا انتخاب کرنے پر کم جونگ ان کا شکریہ ادا کیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اورشمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی تاریخی ملاقات منگل کو سنگاپور کے کپیلا ہوٹل میں ہو گی۔ یہ تاریخ میں پہلا موقع ہو گا کہ جب کوئی برسر اقتدار امریکی صدر کسی شمالی کوریائی رہنما سے ملاقات کرے گا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments