سابق وزیراعظم نوازشریف نے وکیل خواجہ حارث نے نیب ریفرنسز میں اپنا وکالت نامہ واپس لے لیاہے
احتساب عدالت سے واپسی پر صحافی کے سوال”چودھری نثارنے کہاہے سینئررہنماٹکٹ کیلئے انٹرویونہیں دیتے“کے جواب میں نوازشریف نے کہا کہ میںنے ان کایہ بیان نہیں پڑھا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سابق وفاقی وزیر داخلہ کی جانب سے ایک بیان جاری کیا گیاتھا جس میں ن لیگ کی قیادت کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔
Load/Hide Comments