پشاور: پی ٹی آئی کے رہنما نے اپنی ہی جماعت کے ایک امیدوار پر سخت الزام عائد کردیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن صوبائی اسمبلی فضل الٰہی نے اپنی ہی پارٹی کے ایک انتخابی امیدوار پر ڈرگ ڈیلرز کے ساتھ وابستگی کا الزام لگایا ہے۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ پشاور کے حلقہ پی کے 79 پر پی ٹی آئی نے منشیات کا کاروبار کرنے والے شخص کو ٹکٹ دیا ہے جس کے ثبوت وہ پارٹی چیئرمین کو فراہم کریں گے۔ واضح رہے کہ آئندہ ماہ ہونے والے عام انتخابات میں پشاور سے قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 14 نشستوں پر مقابلہ ہوگا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments