لندن … تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ کتاب لکھنے کا فیصلہ بہت پہلے کیا تھا ۔ یہ کوئی آسان نہیں ،تکلیف دہ فیصلہ تھا ۔میری کتاب کسی قسم کا بدلہ نہیں ۔یہ عوام کی دلچسپی کے لئے لکھی گئی ہے۔ کتاب میں جو کچھ ہے لوگوں کی معلومات کے لئے ہے۔ اس کو کسی کے خلاف بدلے کی نظر سے نہیں دیکھنا چاہئیے۔ ریحام خان نے کہا کہ غیر مطوبہ کتاب کے مبینہ اقتباسات تحریک انصاف کے میڈیا ونگ نے جاری کئے ہیں۔ ابھی کتاب چھپی نہیں ہے اس لئے اس میں شامل مواد کے بارے میں تردید یاتصدیق نہیں کی جاسکتی۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ اگر شدت پسندوں کی طرف جھکاو عمران خان کو اقتدارمیں لا سکتا ہے تو وہ یہ بھی کریں گے۔ میرا عمران سے بنیادی اختلاف یہی ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments