حال ہی میں چین میں موجود دنیا کا سب سے خطرناک پہاڑی راستہ سیاحوں کیلئے کھول دیاگیا۔پچھلے کئی سالوں سے یہ راستہ مرمت کے کاموں کے باعث بندتھا ،جسے دوبارہ کھول دیاگیاہے۔سیر و تفریح اور سیاحت کو پرلطف اور ایڈونچر کو دلچسپ بنانے کیلئے سیاحوں کی بڑی تعداد اس پہاڑی راستے کو سرکرنے کا مقصد لئے یہاں پہنچتی ہے۔شانزی نامی چین کی بلند ترین پہاڑی کو لکڑی کے ایک فٹ چوڑے فٹپاتھ سے بنایاگیاہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments