لندن … لندن میں ڈاکٹروں نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کو غیر معینہ مدت تک وینٹی لیٹر پر رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ لندن میں ہارلے اسٹریٹ کلینک کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے حسین نواز نے کہا کہ والدہ کی حالت بدستور تشویشناک ہے۔ انہیں غیر معینہ مدت کے لئے ´ و ینٹی لیٹر پر رکھا گیا ہے۔ میرے پاس زیادہ کہنے کو کچھ نہیں۔ بس دعا کریں ۔سابق وزیر اعظم نوا زشریف نے بھی قوم سے دعاوں کی پھر اپیل کی ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments