نیویارک….. نیویارک کے پارکوں میں جنگلی حیات خاصی بڑی تعداد میں پائی جاتی ہے تاہم وہاں اب ایک ایسا طوطاآیا ہے جو کتے کی طرح بھونکتا ہے جس سے بعض اوقات کتے بھی الجھن میں پڑ جاتے ہیں۔ یہ سفید پروں والا طوطا ہے جو کتے کی آواز نکالنے کا ماہر ہوچکا ہے۔ یہ جب بھی آواز نکالتا ہے ایک بھیڑ جمع ہوجاتی ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments