جنیوا ۔۔۔ اقوام متحدہ کے تحت انسانی حقوق کونسل کے چیئرمین وو جیسلیو سک نے جنیوا میں کہا کہ انسانی حقوق کونسل متعلقہ ضروریات وضوابط کے مطابق امریکہ کی جگہ نئے ممبر کا جلد از جلد انتخاب کریگی کیونکہ امریکہ نے انسانی حقوق کونسل کی رکنیت کو چھوڑ نے کا اعلان کیا ہے۔اسی روز جنیوا میں منعقدہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی38ویں کانفرنس میں وو جیسلیو سک نے کہا کہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل دنیا کا واحد پلیٹ فارم ہے جہاں پر مختلف حکومتیں انسانی حقوق کے امور پر بات چیت کر سکتی ہیں۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments