طرابلس ۔۔۔ لیبیا کے شہر دیرنا میں خود کش حملہ میں مشرقی لیبیا سیکیورٹی فورس کے 4 فوجی شہید ہو گئے۔ فوجی ترجمان نے اس حملے کی تصدیق کی ہے۔خلیفہ ہفتار نیشنل آرمی کے ترجمان احمدا لمسمار نے کہا کہ خود کش حملہ آور گاڑی میں سوار ایک سفید پرچم لے کر فوجیوں کی طرف بڑھا، فوجیوں نے اسے وار زون سے چلے جانے کو کہا لیکن اس نے دھماکہ خیز ماد سے بھری گاڑی کو فوجیوں کے قریب لے جاکر دھماکہ کر دیا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments