کابل ۔۔۔افغانستان میں طالبان کے خود کش حملے کے نتیجے میں 9پولیس اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔مقامی حکام نے بتایا کہ مشرقی صوبہ کنہار کے ضلح چاوکے میں ایک خود کش حملہ آور نے پولیس چوکی میں گھسنے کی کوشش کی تاہم سیکیورٹی اہلکاروں کے روکنے پر حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑادیا جسکے نتیجے میں 9 پولیس اہلکار ہلاک جبکہ تین زخمی ہوگئے زخمی ہونیوالوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا فوری طور کسی گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments