ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اینڈرائیڈ اور آئی او ایس کی متعدد ایپلیکیشنز صارفین کا ڈیٹا لیک کرنے میں ملوث ہیں۔کمپنی نے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس موبائل ایپس کو اسکین کیا، جو ڈیٹا محفوظ کرنے کے لیے فائربیس (Firebase) ڈیٹابیس سسٹم استعمال کرتی ہیں۔واضح رہے کہ فائربیس موبائل اور ویب ایپلیکیشنز کے لیے ایک مشہور کلاؤڈ بیسڈ بیک اینڈ پلیٹ فارم ہے۔رپورٹ کے مطابق ایپ تھارٹی نے 2.7 ملین سے زائد اینڈرائیڈ اور آئی او ایس موبائل ایپس کو جانچا جس سے معلوم ہوا کہ اینڈرائیڈ کی 27 ہزار 227 ایپس اور آئی او ایس کی 1275 ایپس کا ڈیٹا فائربیس بیک اینڈ ڈیٹا سسٹم میں محفوظ ہوتا ہے۔تاہم 2446 اینڈرائیڈ اور 600 آئی او ایس ایپس ایسی ہیں، جن کا ڈیٹا غیر محفوظ ڈیٹا بیس میں اسٹور ہوجاتا ہے اور جنہیں کوئی بھی دیکھ سکتا ہے ۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments