بیجنگ۔۔۔چین کے وسطی حصے کی ایک شاہراہ پر ٹرک اور مسافر بس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتیں 18 تک پہنچ گئی ہیںا۔ اس حادثے میں ایک درجن سے زائد افراد زخمی ہیں اور کئی کی حالت نازک ہے۔ ہونان صوبے میں یہ حادثہ گزشتہ روز پیش آیا۔ حادثہ بارش میں ٹرک یا بس کے پھسل جانے سے رونما ہوا۔ عالمی اداہ صحت کے مطابق چین میں ٹریفک کے ضوابط اور سڑکوں میں بہتری کے باوجود سالانہ بنیاد پر ٹریفک حادثات میں ہونے والی ہلاکتیں ڈھائی لاکھ سے زائد ہوتی ہیں۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments