اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زردای کا کہنا ہےکہ جو شہید بے نظیر بھٹو سے ڈرتے تھے وہ آج بلاول سے خائف ہیں۔لیاری میں بلاول بھٹو زرداری کے قافلے پر پتھراؤ کے واقعے پر رد عمل میں آصف زرداری نے پارٹی کارکنان کو تلقین کی کہ جیالے صبر کا دامن ہاتھوں سے نہ چھوڑیں، جو صبر کا دامن سنبھال کر رکھتے ہیں ان کا نشانہ خطا نہیں ہوتا۔انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری نے قائد عوام کا پرچم سنبھال لیا ہے، الله اور عوام بلاول بھٹو کی حفاظت کریں گے۔پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین کا کہنا تھا کہ جو شہید بے نظیر بھٹو سے ڈرتے تھے وہ آج بلاول سے خائف ہیں لیکن لیاری سے ثابت کیا کہ وہ آج بھی بھٹو کا ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments