واشنگٹن…..امریکی ریاست اڈاہو میں مسلح شخص نے پناہ گزینوں کے گھر میں سالگرہ کی تقریب کے دوران چاقو کے وار کرکے6 بچوں سمیت 9 افراد کو زخمی کردیا۔ زخمیوں میں چار کی حالت تشویشناک ہے،جبکہ ملزم کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کردی گئیں۔امریکی میڈیا کے مطابق ملزم نے پناہ گزینوں کے گھر میں داخل ہوکر 3 سالہ بچے کی سالگرہ میں شریک لوگوں پر حملہ کردیا ، جسکے نتیجے میں 6بچوں سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمی بچوں کی عمریں3 سے12سال کے درمیان بتائی گئیں۔پولیس کے مطابق زخمیوں میں4 کی حالت تشویشناک ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments