پاکستانی نژاد جنوبی افریقی کرکٹر عمران طاہر ’گوگلی‘ اور ’دوسرا‘ کے ساتھ ساتھ گلوکاری کے بھی شوقین نکلے۔بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ کے ساتھ ایک ٹی وی انٹرویو میں عمران طاہر نے انکشاف کیا کہ وہ شہنشاہ قوال نصرت فتح علی خان مرحوم کے مداح ہیں اور ان کے گانے شوق سے سنتے ہیں۔انٹرویو کے دوران انہوں نے استاد نصرت فتح علی خان کا مشہور گیت ’سانوں ایک پل چین نہ آئے، سجنا تیرے بنا‘ بھی گنگنایا اور پرستاروں کو خوب متاثر کیا۔عمران طاہر کی گلوکاری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہو رہی ہے جسے متعدد افراد لائک اور شیئر کر رہے ہیں۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments