بالی وڈ اداکارہ عائشہ ٹاکیا کو قتل کی دھمکیاں موصول ہورہی ہیں۔ اس بات کا انکشاف عائشہ کے شوہرفرحان اعظمی نے ہندوستانی میڈیا کو ایک اطلاع میں کیا۔ عائشہ کے شوہر فرحان نے قتل کی دھمکیوں پر پولیس میں رپورٹ درج کروادی ہے۔ فرحان اعظمی نے ٹویٹر پربتایا کہ عائشہ سمیت ان کی والدہ اور بہنوں کو قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔واضح رہے کہ عائشہ ٹاکیا فرحان اعظمی کےساتھ سال 2009ءمیں رشتہ ازدواج میں بندھی تھیں۔اسکے بعد انہوں نے فلم انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا تھا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments