سڈنی۔۔۔آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں باپ نے اپنے 2جواں سال بچوں کو گولی مار کر ہلاک کرنے کے بعد خود خود کشی کرلی ۔ پولیس نے تینوں لاشیں برآمد کر لیں ۔ 68 سالہ جان ایڈورڈز نامی شخص نے خود کو گولی مارنے سے پہلے اپنے15 سالہ بیٹے اور13 سالہ بیٹی کو گولی ماری۔ نیو سائوتھ ویلز کے قائم مقام اسسٹنٹ کمشنر بریٹ میکفاڈن نے بتایا کہ جان ایڈورڈ نے بظاہر اپنے پاس قانونی طور پر موجود اسلحہ سے خود کشی کی ۔ جان ایڈورڈ ز کا بچوں کی36 سالہ ماں سے علیحدگی کے بعد2سال سے بچوں کی حوالگی پر تنازعہ چل رہا تھا ۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments