اوٹاوا۔۔۔ کینیڈا میں گرمی کی لہر سے اموات بڑھ کر 70 ہو گئیں۔صوبہ کیوبک کی وزارت صحت نے بتایا کہ گرمی کی لہر کے باعث 34 افراد مونٹریال میں موت کے منہ میں چلے گئے اس سے قبل ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 54 تھی۔مغربی کینیڈا میں رواں شروع ہونے والی گرمی کی لہر سے کیوبک صوبہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔واضح رہے کہ2010 ء مونٹریال کے علاقے میں گرمی کی لہر کے باعث 100 کے قریب افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments