بیجنگ ۔۔۔ چین کے جنوب مشرق میں کیمیکل پلانٹ میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 19افراد ہلاک اور 12زخمی ہو گئے ۔ پلانٹ میں کئی گھنٹے تک آگ بھڑکتی رہی۔واقعے میں زخمی ہونے والے افراد کی حالت اب بہتر ہے۔تحقیقات کا آغاز کر دیاگیاہے۔واضح رہے کہ چین میں کوئلہ کی کان کنی اور کیمیائی پلانٹ میں بڑے واقعات کے بعد صنعتی حفاظت کو بہتر بنانے کے لیے متعدد اقدامات کیے ہیں۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments