ہانگ کانگ….. ہانگ کانگ میں ایک کرتب باز پولیس اسٹیشن کی 55ویں منزل پر چڑھ گیا اور وہاں دیوار کے اوپر بغیرکسی خوف کے چلتا رہا۔ اسے اپنے نیچے گرنے کا بھی کوئی ڈر نہیں تھا۔ اگر وہ گرتا تو یقینا سیکڑوں فٹ نیچے فرش پر گرتا۔ 48سالہ شخص ڈیجیٹل ایڈایجنسی میں کام کرتا ہے۔ وہ مختلف کرتب بھی دکھاتا ہے او ریہ بھی کسی کرتب کا ایک حصہ مانا جاتا ہے۔ ہانگ کانگ سے تعلق رکھنے والے چیونگ جائی نے اس کرتب سے قبل سر پر ایک بیلٹ لگا کر کیمرہ فکس کردیا تھا۔ اس کے ساتھی تالیاں بجا کر اس کی ہمت بڑھاتے رہے اور ساتھ ساتھ اس سے کہتے رہے کہ تم نیچے مت دیکھنا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments