واشنگٹن …. وائٹ ہاﺅس نے ایک ٹویٹ جاری کیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسکاٹ لینڈ، برطانیہ کا حصہ نہیں ۔ اگرچہ غلطی کا احساس ہونے کے بعد اس نے یہ ٹویٹ ڈیلیٹ کردیا۔ امریکی صدر کی سرکاری رہائش سے بیان جاری کیا گیا کہ ٹرمپ ملکہ ایلزبتھ سے ملاقات کے بعد برطانیہ سے روانہ ہوگئے حالانکہ وہ اسکاٹ لینڈ جارہے تھے جہاں انہوں نے 2دن قیام کیا۔ اسکاٹ لینڈ ان کی والدہ کا آبائی گھر ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments