بینکاک…. غار میں 17دن تک پھنسے رہنے والے تھائی بچوں نے اتوار کو ان غوطہ خوروں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے انہیں بچانے میں بھرپور کردارادا کیا۔تھائی بچے فٹبال ٹیم کے کھلاڑی تھے۔ وہ اور انکے کوچ غار دیکھنے گئے جس کے بعد بارش کے نتیجے میں پانی غار میں داخل ہوگیا اور وہ پھنس گئے جہاں سے انہیں 17دن بعد نکالا جاسکا۔ اب وہ اسپتال میں ہیں۔ اتوار کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم اسپتال میں صحتیاب ہورہے ہیں۔ ابلے ہوئے انڈے ، چاول و گوشت کھا رہے ہیں۔ ہمیں بروسٹ کی ضرورت ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments