بالی وڈ کی نئی فلم’ سنجو’ نے اپنی کامیابی کے حوالے سے ایک منفرد ریکارڈ بنالیا ہے۔ اپنی ریلیز کے 16 روز میں 300 کروڑ روپے سے زائد کی کمائی کرنےوالی ”سنجو“ اب تک کی بالی وڈ کی چھٹی کامیاب ترین فلم بن گئی ہے جس نے اتنے کم عرصے میں اتنی زیادہ کمائی کی ہے۔ دیگر ہندی فلمیں بجرنگی بھائی جان، باہوبلی 2، دنگل، پی کے، اور ٹائیگر زندہ ہے کے بعد سب سے زیادہ پیسہ کمانےوالی فلموں میں چھٹے نمبر پر آگئی ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments