بالی وڈ اور ہالی وڈ میں یکساں مقبول اداکارہ پرینکا چوپڑا نے زندگی کی 36 بہاریں دیکھ لیں۔ 2000 ءکی حسینہ عالم کا تاج سرپر سجانے کے بعد 2002ءمیںپرینکا نے بالی وڈ میں فلم ہمراز سے قدم رکھا۔ کئی فلموں میں مشہور اداکاروں کےساتھ کام کرکے انہوں نے خوب شہرت کمائی۔بالی وڈ کے بعد ہالی وڈ فلموں اور ٹی وی سیریز میں پرینکا کی اداکاری کے چرچے ہیں۔ پرینکا آج ایک کامیاب اداکارہ، گلوکارہ اور فلم پروڈیوسر ہیں۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments