اسیکس…. برطانوی شہر اسیکس میں ایک مشہور ساحلی ریزوٹ میں رکھے ہوئے 40فٹ طویل ٹینک انجن ٹرین کو چرالیا گیا۔ یہ ٹرین ایک شپنگ کنٹینر میں رکھی گئی تھی جس کے تالے توڑ کر اسے چرالیا گیا۔ پولیس کا کہناہے کہ چوروں نے ضرور کوئی بڑا ٹرک چوری میں استعمال کیا ہوگا۔ خبر عام ہونے پر لوگوں نے ٹویٹر پر اس انوکھی چوری پر خوب تبصرے کئے۔ ایک صارف نے لکھا کہ آخر چور اسکا کیا کریں گے۔ پولیس نے لوگوں سے کہا ہے کہ اگر انہیں اس بارے میں کچھ علم ہو تو وہ اطلاع کریں۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments